شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی مخلصانہ ملاقات

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی مخلصانہ ملاقات

شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی ملاقات اور گفتگو ہوئی اور اس گفتگو میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔

شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے قم آفس میں جا کر مرجع تقلید کے ساتھ دوستانہ ملاقات اور گفتگو کی اور اس گفتگو میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس ملاقات میں شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ان کی موجودہ جسمانی حالات اور صحت سے متعلق حالیہ صورت حال معلوم کی اور ان کی صحت و سلامتی کی دعا کی ۔

اس ملاقات میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال خصوصا بحرین کے اہم موضوع پر حضرت آیت الله مکارم شیرازی و شیخ عیسی قاسم کے درمیان تبادل نظر کیا گیا ۔

مرجع تقلید نے اپنی گفتگو کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے اس بیان کے ساتھ کہ وہ چیز جو آپ کی خوشی کا سبب بنتی ہے اس میں ہماری خوشی ہے اور جو آپ کی ناراحتی کی وجہ بنے اس سے ہم بھی ناراحت ہوتے ہیں بیان کیا : الحمد للہ آپ اسلام و اہل بیت علیہم السلام کے خدمت گزار ہیں اور خاص کر بحرین کے مومن عوام کو نجات دلانے میں مشغول ہیں ہم لوگ اپ کی طولانی عمر کے لئے دعا کرتے ہیں ۔

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسی طرح شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت اور بحرینی عوام کی مشکلات حل کرنے میں پیش قدم ہرنے پر اس اسلامی ممالک میں قدر دانی کی ۔

اس ملاقات کے اختمامی مراحل میں حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صحت و سلامتی اور نیز بحرین کے تمام مسلمان خاص کر مظلوم شیعوں کو ظالمین و مستکبرین کی شر سے رہائی پانے کی دعا کی ۔

آیت الله شیخ عیسی قاسم نے بھی نیز اس ملاقات میں بحرین اور اس ملک کے شیعوں کی حالیہ صورت حال کی رپورٹ پیش کی اور شہر مقدس قم میں مقیم ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے خطاب ہو کر کہا : آپ مسلمانوں کے مضبوط پشت و پناہ اور ہمدرد ہیں ؛ خداوند کریم آپ کی حفاظت کرے اور اپ کی عمر طولانی کرے اور عزت میں اضافہ کرے.

تاریخ انتشار: « 2019/2/28 »
تمام فردی اور اجتماعی پروگراموں میں میں قرآن کو زیادہ اہمیت دی جائے

معظم لہ نے نمایندہ ولی فقیہ اور ادارہ اوقاف کے صدر سے ملاقات کے دوران :

تمام فردی اور اجتماعی پروگراموں میں میں قرآن کو زیادہ اہمیت دی جائے

محبت اہل بیت علیہم السلام ، مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا سبب ہیں / داعش پر کامیابی، مسلمانوںکے اتحاد کا نتیجہ ہے / مسلمانوں کو دشمن کے آئندہ فتنوں سے ہوشیار رہنا چاہئے ۔

معظم لہ نے محبین اہل بیت (علیہم السلام) کے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرنے والی شخصیات سے ملاقات کے دوران :

محبت اہل بیت علیہم السلام ، مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا سبب ہیں / داعش پر کامیابی، مسلمانوںکے اتحاد کا نتیجہ ہے / مسلمانوں کو دشمن کے آئندہ فتنوں سے ہوشیار رہنا چاہئے ۔

اگر یونیورسٹیاں اسلامی ہوجائیں تو بہت اچھا ہوجائے گا / مغربی لوگ ، انسانیت کو نشر کرنے میں شیطنت سے کام لیتے ہیں ۔

معظم لہ نے آزاد یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب فرہاد سے ملاقات کے دوران فرمایا :

اگر یونیورسٹیاں اسلامی ہوجائیں تو بہت اچھا ہوجائے گا / مغربی لوگ ، انسانیت کو نشر کرنے میں شیطنت سے کام لیتے ہیں ۔

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے جرمن کی علوم اسلامی اکیڈمی کی سرگرمیوں کی تعریف کی

معظم له نے جرمن کی علوم اسلامی اکیڈمی کے ڈائریکٹر اور بعض طلاب سے ملاقات کےدوران

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے جرمن کی علوم اسلامی اکیڈمی کی سرگرمیوں کی تعریف کی

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 8748