سوره شعراء / آیه 23 - 29

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 15
دیوانگی کی تہمت اور قید کی دھمکی فرعون سے معرکة الآرا مقابلہ

۲۳۔ قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِینَ ۔
۲۴۔ قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا إنْ کُنتُمْ مُوقِنِینَ۔
۲۵۔ قَالَ لِمَنْ حَوْلَہُ اٴَلاَتَسْتَمِعُونَ ۔
۲۶۔ قَالَ رَبُّکُمْ وَرَبُّ آبَائِکُمْ الْاٴَوَّلِینَ ۔
۲۷۔ قَالَ إِنَّ رَسُولَکُمْ الَّذِی اٴُرْسِلَ إِلَیْکُمْ لَمَجْنُونٌ۔
۲۸۔ قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَیْنَھُمَا إِنْ کُنْتُمْ تَعْقِلُونَ ۔
۲۹۔ قَالَ لَئِنْ اتَّخَذْتَ إِلَھًَا غَیْرِی لَاٴَجْعَلَنَّکَ مِنْ الْمَسْجُونِین۔

ترجمہ

۲۳۔فرعون نے کہا: یہ رب العالمین کیا چیز ہے ؟
۲۴۔(موسیٰ نے ) کہا: آسمان، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم صاحبان ِیقین ہو۔
۲۵۔(فرعون نے) اپنے اطراف والوں سے کہا کیا سن نہیں رہے ( کہ یہ شخص کیا کہہ رہا ہے )؟
۲۶۔(موسیٰ نے )کہا: تمہارااور تمہارے آباوٴ اجداد کا رب ہے ۔
۲۷(فرعون)بولا: تمہاری طرف بھیجا جانے والا یہ رسول تو پاگل ہے
۲۸۔(موسیٰ نے )کہا:وہ مشرق و مغرب اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے سب کا خدا ہے ،اگر تم عقل و خردسے کام لو۔
۲۹۔(فرعون نے غصّے میں آکر ) کہا : اگر تونے میرے علاوہ کسی کو معبود بنا یا تو میں تجھے قید یوں میں شامل کرلوں گا ۔
دیوانگی کی تہمت اور قید کی دھمکی فرعون سے معرکة الآرا مقابلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma