سوره صافات / آیه 1 - 5

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 19
وہ فرشتے جو انجام اُمور کے لیے آمادہ رہتے ہیں۔ سورہ صافات کے مطالب و مضامین
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
۱۔ وَ الصَّافَّاتِ صَفًّا ۔
۲ ۔ فَالزَّاجِراتِ زَجْراً ۔
۳۔فَالتَّالِیاتِ ذِکْراً ۔
۴۔ إِنَّ إِلہَکُمْ لَواحِدٌ ۔
۵۔رَبُّ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ وَ ما بَیْنَہُما وَ رَبُّ الْمَشارِق.

ترجمہ

رحمن و رحیم خدا کے نا م سے
۱۔ قسم ہے صف باندھ کرکھڑے ہونے والوں کی ( جواپنی صفوں کومنظمرکھے ہوئے ہیں ) ۔
۲۔ پھرقسم ہے اُن کی جوسختی کے ساتھ منع کرتے ہیں ( اور روک دیتے ہیں ) ۔
۳۔ وہی کہ جوپے در پے ذکر ( الہٰی ) کی تلاوت کرتے ہیں ۔
۴۔ تمہار امعبود یقینا یکتاہے۔
۵ ۔ وہ آسمانوں کابھی رب ہے اورزمین کابھی اورجوکچھ ان کے درمیان ہے ان کا بھی اور وہ مشارق کا رب ہے۔
وہ فرشتے جو انجام اُمور کے لیے آمادہ رہتے ہیں۔ سورہ صافات کے مطالب و مضامین
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma