سوره صافات / آیه 133 - 138

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 19
اس قوم کی تباہ سرزمین تمہارے سامنے ہے ۲۔ ” الیاسین “ کون ہیں؟

۱۳۳۔وَ إِنَّ لُوطاً لَمِنَ الْمُرْسَلینَ ۔
۱۳۴۔ إِذْ نَجَّیْناہُ وَ اٴَہْلَہُ اٴَجْمَعینَ ۔
۱۳۵۔ إِلاَّ عَجُوزاً فِی الْغابِرینَ ۔
۱۳۶۔ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرینَ ۔
۱۳۷۔وَ إِنَّکُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَیْہِمْ مُصْبِحینَ ۔
۱۳۸۔وَ بِاللَّیْلِ اٴَ فَلا تَعْقِلُونَ۔

ترجمہ

۱۳۳۔ لُوط ہمارے رسولوں میں سے تھا ۔
۱۳۴۔وہ وقت یاد کرو جب ہم نے اسے اوراس کے سار ے خاندان کونجات دی ۔
۱۳۵۔سوائے ایک بڑ ھیاکے جو اس قوم کے درمیان باقی رہ گئی ( اوران کے سے انجام میں گرفتار ہوئی ) ۔
۱۳۶۔پھر باقی لوگوں کوہم نے تبا ہ و بر باد کردیا ۔
۱۳۷۔ اور تم ہمیشہ ( ان کے شہروں کے ویرانوں کے قر یب سے ) صبح کے وقت بھی عبو ر کرتے ہو ۔
۱۳۸۔اور رات کے وقت بھی ،کیاتم عقل سے کام نہیں لیتے ۔
اس قوم کی تباہ سرزمین تمہارے سامنے ہے ۲۔ ” الیاسین “ کون ہیں؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma