سوره صافات / آیه 178 - 182

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 19
ان کا اعتنا ء نہ کر ! اللہ کا گھر وہ کامیا ب ہے۔

۱۷۸۔وَ تَوَلَّ عَنْہُمْ حَتَّی حینٍ ۔
۱۷۹۔وَ اٴَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُونَ ۔
۱۸۰۔سُبْحانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ ۔
۱۸۱۔وَ سَلامٌ عَلَی الْمُرْسَلینَ ۔
۱۸۲۔ وَ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعالَمین۔

ترجمہ

۱۷۸۔ ایک معیّن وقت تک ان سے منہ پھیر لے ۔
۱۷۹۔ اوران کے کام کی حالت کودیکھ ، وہ بھی جلدہی (اپنے اعمال کانتیجہ ) دیکھ لیں گ ۔
۱۸۰۔تیرا پرو ردگار .پر وردگار عزّت و قدرت ان توصیفوں سے جو وہ کرتے ہیں ، پاک ومنزہ ہے۔
۱۸۱۔ اورسلام ہو رسولوں پر ۔
۱۸۲۔اورحمد و ستائش مخصوص ہے اس خدا کے لیے جوعالمین کاپروردگار ہے۔
ان کا اعتنا ء نہ کر ! اللہ کا گھر وہ کامیا ب ہے۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma