سوره زخرف/ آیه 57- 62

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۵۷۔ وَ لَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثَلاً إِذا قَوْمُکَ مِنْہُ یَصِدُّونَ ۔
۵۸۔وَ قالُوا اٴَ آلِہتُنا خَیْرٌ اٴَمْ ہُوَ ما ضَرَبُوہُ لَکَ إِلاَّ جَدَلاً بَلْ ہُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ ۔
۵۹۔ إِنْ ہُوَ إِلاَّ عَبْدٌ اٴَنْعَمْنا عَلَیْہِ وَ جَعَلْناہُ مَثَلاً لِبَنی إِسْرائیلَ ۔
۶۰۔وَ لَوْ نَشاء ُ لَجَعَلْنا مِنْکُمْ مَلائِکةً فِی الْاٴَرْضِ یَخْلُفُونَ ۔
۶۱۔وَ إِنَّہُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلا تَمْتَرُنَّ بِہا وَ اتَّبِعُونِ ہذا صِراطٌ مُسْتَقیمٌ ۔
۶۲۔ وَ لا یَصُدَّنَّکُمُ الشَّیْطانُ إِنَّہُ لَکُمْ عَدُوٌّ مُبینٌ ۔

ترجمہ

۵۷۔او رجب مریم کے بیٹے کی مثال بیان کی گئی تواس سے تیر ی قوم کے لوگ ہنسنے ( اور مذاق کرنے )لگے ۔
۵۸۔اور بول اُٹھے کہ بھلا ہمارے معبُود اچھے ہیںیاوہ ( عیسٰی اورا گر ہمارے معبود جہنم میں ہیں تووہ بھی جہنم میں ہے ، کیونکہ وہ بھی توایک معبُود تھا)ان لوگوں نے جو مثال تجھ سے بیان کی ہے وہ توصرف جھگڑنے کو ہے ، جبکہ وہ لوگ توہیں ہی کینہ پر ور اور جھگڑالو ۔
۵۹۔اور وہ تو بس ایک بندہ تھاجسے ہم نے اپنی نعمتوں سے نواز ااوراسے ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ایک نمونہ بنایا ۔
۶۰۔اوراگرہم چاہتے تو زمین پر تمہاری جگہ پر فرشتوں کو قرار دے دیتے جو ( تمہارے )جانشین ہوتے ۔
۶۱۔اور وہ تو یقیناقیامت کی آگاہی کاسبب ہے ( عیسٰی کانُزول قیامت کے قریب ہونے کی علامت ہے )تم لوگ ہرگز اس میں شک نہ کرو اور میری پیروی کرو ، یہی سیدھاراستہ ہے ۔
۶۲۔اور کہیں شیطان تمہیں( راہِ خدا سے )روک نہ دے ، کیونکہ وہ تو تمہارا کھلم کُھلّام دشمن ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma