سوره فصلت/ آیه 19- 23

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۱۹۔ وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اٴَعْداء ُ اللَّہِ إِلَی النَّارِ فَہُمْ یُوزَعُونَ .
۲۰۔حَتَّی إِذا ما جاؤُہا شَہِدَ عَلَیْہِمْ سَمْعُہُمْ وَ اٴَبْصارُہُمْ وَ جُلُودُہُمْ بِما کانُوا یَعْمَلُونَ .
۲۱۔ وَ قالُوا لِجُلُودِہِمْ لِمَ شَہِدْتُمْ عَلَیْنا قالُوا اٴَنْطَقَنَا اللَّہُ الَّذی اٴَنْطَقَ کُلَّ شَیْء ٍ وَ ہُوَ خَلَقَکُمْ اٴَوَّلَ مَرَّةٍ وَ إِلَیْہِ تُرْجَعُونَ .
۲۲۔وَ ما کُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ اٴَنْ یَشْہَدَ عَلَیْکُمْ سَمْعُکُمْ وَ لا اٴَبْصارُکُمْ وَ لا جُلُودُکُمْ وَ لکِنْ ظَنَنْتُمْ اٴَنَّ اللَّہَ لا یَعْلَمُ کَثیراً مِمَّا تَعْمَلُونَ .
۲۳۔ وَ ذلِکُمْ ظَنُّکُمُ الَّذی ظَنَنْتُمْ بِرَبِّکُمْ اٴَرْداکُمْ فَاٴَصْبَحْتُمْ مِنَ الْخاسِرینَ.

ترجمہ

۱۹۔ وہ دن کہ جب دشمنان خداکو اکٹھا کرکے دوزخ کی طرف لے جائیں گے اور اگلی صفوں کوروک لیں گے تاکہ پچھلی صفیں ان سے آملیں۔
۲۰۔ جب وہ اس تک پہنچ جائیں گے توان کے کان ،آنکھیں اوربدن کی جلد ان کے اعمال کی گواہی دے گی۔
۲۱۔ وہ اپنے بدن کی جلدسے کہیں گے : تم نے ہمارے خلاف کیوں گواہی دی ہے ؟ تووہ جواب دے گی جس خدانے تمام موجودات کوبولنے کی طاقت دی ہے اس نے ہم سے بھی بلوایاہے . اسی نے پہلے تمہیں پیداکیا اور تمہاری باز گشت اسی کی طرف ہوگی۔
۲۲۔ اگرتم چھت کرگناہوں کاارتکاب کیاکرتے تھے اس لیے نہیں کہ تم کوکانوں ، آنکھوں او ربدن کی جلد کی گواہی کاخوف تھا بلکہ تم سمجھتے تھے کہ تمہارے بہت سے اپنے اعمال کہ جنہیں تم انجام دیتے ہواللہ نہیں جانتا ۔
۲۳۔ جی ہاں ! پر و ر دگار کے بار ے میں تمہارا یہ بُراگمان تھااور یہی بدگمانی تمہاری ہلاکت کاسبب بن گئی ، جس کانتیجہ یہ ہوا کہ تم خسارہ اٹھانے والوں میں سے گئے ہو ۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma