سوره فصلت/ آیه 43- 46

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5
۳۴۔ما یُقالُ لَکَ إِلاَّ ما قَدْ قیلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِکَ إِنَّ رَبَّکَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَ ذُو عِقابٍ اٴَلیمٍ ۔
وَ لَوْ جَعَلْناہُ قُرْآناً اٴَعْجَمِیًّا لَقالُوا لَوْ لا فُصِّلَتْ آیاتُہُ ء َ اٴَعْجَمِیٌّ وَ عَرَبِیٌّ قُلْ ہُوَ لِلَّذینَ آمَنُوا ہُدیً وَ شِفاء ٌ وَ الَّذینَ لا یُؤْمِنُونَ فی ۴۴۔ آذانِہِمْ وَقْرٌ وَ ہُوَ عَلَیْہِمْ عَمًی اٴُولئِکَ یُنادَوْنَ مِنْ مَکانٍ بَعیدٍ ۔
۴۵۔ وَ لَقَدْ آتَیْنا مُوسَی الْکِتابَ فَاخْتُلِفَ فیہِ وَ لَوْ لا کَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَبِّکَ لَقُضِیَ بَیْنَہُمْ وَ إِنَّہُمْ لَفی شَکٍّ مِنْہُ مُریبٍ ۔
۴۶۔ مَنْ عَمِلَ صالِحاً فَلِنَفْسِہِ وَ مَنْ اٴَساء َ فَعَلَیْہا وَ ما رَبُّکَ بِظَلاَّمٍ لِلْعَبیدِ۔

ترجمہ

۴۳۔ جو نار و اتہمتیں تجھ پر لگائی جاتی ہیں وہی تجھ سے پہلے پیغمبروں پر لگا ئی گئی ہیں ، تیر اپر وردگار بخشش اور درد ناک عذاب کامالک ہے۔
۴۴۔ اور اگر ہم اسے عجمی قرآن بناتے توو ہ یقینا یہی کہتے کے اس کی آیات کیوں واضح نہیں ہیں ؟آیا عجمی قرآن ، عربی پیغمبر کے لیے درست با ت ہے ؟ کہہ د ے یہ ان لوگوں کے لیے ہدایت اور شفاء ہے جو ایمان لے آئے ہیں لیکن جولوگ ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں بہراپن ہے گو یاوہ اندھے ہیں اوراسے نہیں دیکھ پاتے . وہ ان لوگوں کے مانند ہیں جنہیں دور سے پکارا جاتاہے۔
۴۵۔ ہم نے موسٰی کو کتاب دی ، پھر اس میں اختلاف کیاگیا اوراگر اس بارے میں تمہارے پروردگار کی طرف سے کوئی فرمان نازل نہ ہو چکا ہوتا ( کہ انہیں مہلت دی جائے تاکہ اتمام حجت ہوجائے ) تو ان کے درمیان فیصلہ ہوچکا ہوت. اوروہ عذا ب الہٰی کے مستحق ہوچکے ہوتے ) لیکن وہ ابھی تک تیری کتاب میں شک کرتے ہیں۔
۴۶۔ جوشخص نیک عمل بجالاتاہے خوداسی کے لیے فائدہ کے لیے ہے اورجوشخص برائی کرے وہ خود سے برائی کرتا ہے اورآپ کا پروردگار بندوں رہرگز ظلم نہیں کرتا ۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma