سوره جاثیه/ آیه 24- 25

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۴۔ وَ قالُوا ما ہِیَ إِلاَّ حَیاتُنَا الدُّنْیا نَمُوتُ وَ نَحْیا وَ ما یُہْلِکُنا إِلاَّ الدَّہْرُ وَ ما لَہُمْ بِذلِکَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ ہُمْ إِلاَّ یَظُنُّونَ ۔
۲۵۔وَ إِذا تُتْلی عَلَیْہِمْ آیاتُنا بَیِّناتٍ ما کانَ حُجَّتَہُمْ إِلاَّ اٴَنْ قالُوا ائْتُوا بِآبائِنا إِنْ کُنْتُمْ صادِقین۔

ترجمہ

۲۴۔اوران لوگوں نے کہاکہ ہماری زندگی توبس دنیاہی کی ہے ، کچھ لوگ ہم میں سے مرتے ہیں اور کچھ لوگ ان کی جگہ لے لیتے ہیں اور ہم کو بس فطرت اور زمانہ ہی ہلاک کرتاہے اوروہ اپنی ان باتوں پریقین بھی نہیں رکھتے ، بلکہ بے بنیاد وگمان ہی کرتے ہیں ۔
۲۵۔ اور جب ان کے سامنے ہماری کُھلی اور روشن آیتیں پڑھی جاتی ہیں توان کے مقابلے میں ان کے پاس کوئی دلیل توہوتی ہیں ،سوائے اس کے کہ وہ کہیں اگر تم سچّے ہوتو ہمار ے باپ داد ا کو زندہ کرکے لے آ ؤ ( تاکہ وہ گواہی دیں) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma