سوره جاثیه/ آیه 26- 31

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۲۶۔قُلِ اللَّہُ یُحْییکُمْ ثُمَّ یُمیتُکُمْ ثُمَّ یَجْمَعُکُمْ إِلی یَوْمِ الْقِیامَةِ لا رَیْبَ فیہِ وَ لکِنَّ اٴَکْثَرَ النَّاسِ لا یَعْلَمُونَ ۔
۲۷۔وَ لِلَّہِ مُلْکُ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضِ وَ یَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ ۔
۲۸۔وَ تَری کُلَّ اٴُمَّةٍ جاثِیَةً کُلُّ اٴُمَّةٍ تُدْعی إِلی کِتابِہَا الْیَوْمَ تُجْزَوْنَ ما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۔
۲۹۔ہذا کِتابُنا یَنْطِقُ عَلَیْکُمْ بِالْحَقِّ إِنَّا کُنَّا نَسْتَنْسِخُ ما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۔
۳۰۔فَاٴَمَّا الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ فَیُدْخِلُہُمْ رَبُّہُمْ فی رَحْمَتِہِ ذلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْمُبینُ ۔
۳۱۔ وَ اٴَمَّا الَّذینَ کَفَرُوا اٴَ فَلَمْ تَکُنْ آیاتی تُتْلی عَلَیْکُمْ فَاسْتَکْبَرْتُمْ وَ کُنْتُمْ قَوْماً مُجْرِمینَ۔

ترجمہ

۲۶۔ کہہ دیجےے ٴ کہ خدا تم کو زندہ کر تاہے ، پھر وہی تمہیں مارتاہے ،پھرقیامت کے دن کہ جس میں کسِی طرح کاشک نہیں تمیں جمع کر ے گا، مگراکثر لوگ نہیں جانتے ۔
۲۷۔ اور آسمانوں اور زمین مالکیّت اورحاکمیت خاص خداہی کی ہے اور جس دن قیامت پر باہوگی اُس دن اہلِ باطل خسارے میں ہوں گے ۔
۲۸۔ اس دن تم پر اُمت کودیکھے گے کہ (خوف اوروحشت کی شدت )گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوگی ، اور ہر امت اپنے نامہٴ اعمال کی طرف بلا ئی جائے گی (اور اس سے کہا جائے گا)جوکچھ تم لوگ کیا کرتے تھے ،آج اس کا تم کو بدلہ دیاجائے گا ۔
۲۹۔ یہ ہمار ی کتاب ہے جوتم سے حق بات کہہ رہی ہے ( اور تمہیں تمہارے اعمال بتارہی ہے ) جوکچھ تم انجام دیتے تھے ،ہم لکھتے جاتے تھے ۔
۳۰۔لیکن جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے ، اُنہیں ان کا پر ور دگار اپنی رحمت میں داخل کرے گا ، یہ بہت واضح کامیابی ہے ۔
۳۱۔ لیکن جن لوگوں نے کفر اختیار کیاان سے کہاجائے گاتو کیاتمہار ے سامنے ہماری آیتیں نہیں پڑھی جاتی تھیں ؟تم نے تو تکبر کیا اور تم لوگ تو تھے ہی مجرم ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma