سوره احقاف/ آیه 17- 19

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۱۷۔وَ الَّذی قالَ لِوالِدَیْہِ اٴُفٍّ لَکُما اٴَ تَعِدانِنی اٴَنْ اٴُخْرَجَ وَ قَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِنْ قَبْلی وَ ہُما یَسْتَغیثانِ اللَّہَ وَیْلَکَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّہِ حَقٌّ فَیَقُولُ ما ہذا إِلاَّ اٴَساطیرُ الْاٴَوَّلینَ ۔
۱۸۔ اٴُلئِکَ الَّذینَ حَقَّ عَلَیْہِمُ الْقَوْلُ فی اٴُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِمْ مِنَ الْجِنِّ وَ الْإِنْسِ إِنَّہُمْ کانُوا خاسِرینَ ۔
۱۹۔وَ لِکُلٍّ دَرَجاتٌ مِمَّا عَمِلُوا وَ لِیُوَفِّیَہُمْ اٴَعْمالَہُمْ وَ ہُمْ لا یُظْلَمُونَ ۔

ترجمہ

۱۷۔اور جوشخص اپنے ماں با پ سے کہتا ہے کہ تم پر اُف ! کیاتم مجھے وعدہ دیتے ہو کہ میںقیامت کے دن اُٹھا یاجاؤں گا ؟ حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزرچکے (اور ہرگز نہیں اُٹھا ئے گئے )اوروہ دونوں ہمیشہ فریاد کرتے اورخدا سے مدد طلب کرتے رہتے ہیں کہ تجھ پروائے ہوایمان لے آ کیونکہ خدا وعدہ ضرور سچّا ہے ، لیکن وہ ہمیشہ یہی کہتا کہ کہ یہ تو بس اگلے لوگوں کے افسانے ہیں ۔
۱۸۔یہ لوگ بھی جنّوں اورانسانوں کی انہی (کافر )امتوں میں شامل ہیں جوان سے پہلے گذر چکی ہیں اورجن کے بارے میںعذاب کاوعدہ پایہ کوپہنچ چکا ہے ،کیونکہ یہ سب لوگ گھاٹا اُٹھا نے والے تھے ۔
۱۹۔اورلوگوں نے جیسے کام کیے ہوں گے انہی کے مطابق سب کے درجے ہوں گے تاکہ خدا انہیں ان کے اعمال بے کم وکاست سپرد کردے اور ان پر کچُھ بھی ظلم نہیں کیاجائے گا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma