سوره قصص / آیه 71 - 75

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16


۷۱۔ قل ارء یتم ان جعل اللہ علیکم الیل سرمد االی یوم القیمة من الہ غیراللہ یاتیکم بضیا ء افلا تسمعون
۷۲۔ قل ارء یتم ان جعل اللہ علیکم النھار سر مداالی یوم القیمة من الہ غیراللہ یاتیکم بلیل تسکنون فیہ افلاتبصرون
۷۳۔ ومن رحمتہ جعل لکم الیل والنھار لتسکنوا فیہ ولتبتغوامن فضلہ ولعلکم تشکرون
۷۴۔ ویوم ینادیھم فیقول این شرکاء ی الذین کنتم تزعمون
۷۵۔ ونزعنا من کل امة شھید ا فقلنا ھاتو ابرھانکم فعلموا ان الحق اللہ وضل عنھم ماکانو ایفترون


ترجمہ


۷۱۔ کہہ دو : مجھے بتاؤ اگرخدا روزقیامت تک تمہارے لیے رات ہی کو باقی رکھنا چاہے تو کیااللہ کے علاوہ کوئی معبود ہے جو تمہارے لیے روشنی
لاسکے ؟ کیاتم سنتے نہیں ہو ؟
۷۲۔ کہہ دو : مجھے بتاؤ اگر خدا روز قیامت تک دن ہی کوباقی رکھناچاہے تو کیااللہ کے علاوہ کوئی معبود ہے جوتمہارے لیے رات لاسکے تاکہ تم اس میں سکون پاسکو ؟ کیاتم دیکھتے نہیں ہو ؟
۷۳۔ یہ امر اس کی رحمت میں س ے ہے کہ اس نے تمہارے لیے رات اوردن بنائے ہیں . تاکہ اس میں سکون پاؤ اورافضل ِ الہٰی سے فائدہ اٹھاؤ .شاید تم اس کی نعمت کاشکرادا کرو ۔
۷۴۔ اس دن کا سوچوں جس میں انہیں پکارے گا اور کہے گا : کہاں ہیں وہ جنہیں تم میراشریک خیال کرتے تھے ؟
۷۵۔ (اس روز ) ہم ہرامت میں س ے گواہ منتخب کریں گے اور (گمراہ مشرکین سے ) کہیں گے اپنی دلیل پیش کرو . لیکن وہ جانتے ہیں کہ حق اللہ کے لیے ہے او ر جو کچھ بھی وہ اختراٴ پرداز ی کرتے تھے وہ سب ان (کی نگاہ ) ہوجائے گا ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma