شان نزول :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16
مندرجہ بالا آیت کی شان نزول میں مختلف رویات بیا ن کی گئی ہیں . ان تمام کالب لباب یہ ہے کہ :
کچھ افراد جومکہ میں تھے انھوں نے اسلامی قبول کیا . مگر جب ان کی ماں کو اس واقعے کا علم ہوا تواس نے تہیہ کرلیا کہ نہ تو وہ غذا کھائے گی اور نہ پانی پئے گی تاو قتیکہ اس کا فرزنداسلام کو تر ک نہ کردے گا . اگر چہ کوئی ماں بھی اپنے اس قول پر ثابت نہ رہی اورانھوں نے ترک عذاکے عہدکوتوڑ دیا .مگر یہ آیت نازل ہوئی اوراس نے اس امر کو سب کے لیے وا ضح کردیا کہ جب ایمان و کفر کامسئلہ پیدا ہو تو والدین کے ساتھ کیاسلوک کیاجائے (۱) ۔
 ۱۔ ان رویات کے راوی کانام سعد ابن ابی وقاص آیاہے اور بعض جگہ پر عیاش بن ابی ربیعہ مخزومی بھی نام ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma