۳۱ . وَ لَمَّا جاء َتْ رُسُلُنا إِبْراہیمَ بِالْبُشْری قالُوا إِنَّا
مُہْلِکُوا اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ إِنَّ اٴَہْلَہا کانُوا ظالِمینَ ۔
32 . قالَ إِنَّ فیہا لُوطاً قالُوا نَحْنُ اٴَعْلَمُ بِمَنْ فیہا
لَنُنَجِّیَنَّہُ وَ اٴَہْلَہُ إِلاَّ امْرَاٴَتَہُ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
33 . وَ لَمَّا اٴَنْ جاء َتْ رُسُلُنا لُوطاً سیء َ بِہِمْ وَ ضاقَ بِہِمْ ذَرْعاً
وَ قالُوا لا تَخَفْ وَ لا تَحْزَنْ إِنَّا مُنَجُّوکَ وَ اٴَہْلَکَ إِلاَّ
امْرَاٴَتَکَ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
34 إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلی اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ رِجْزاً مِنَ السَّماء ِ
بِما کانُوا یَفْسُقُونَ ۔
35 . وَ لَقَدْ تَرَکْنا مِنْہا آیَةً بَیِّنَةً لِقَوْمٍ یَعْقِلُونَ ۔
ترجمہ
۳۱۔اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے ) ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کے آئے تو( بیٹے
کے تولدکی بشارت دیتے ہوئے ) انھوں نے کہاکہ ہم (قوم لوط کی اس بستی کے لوگوں
کوہلاک کرنے والے ہیں کیونکہ اس کے باسی ظالم ہیں۔
۳۲۔(توابراہیم نے ) کہا : اس بستی میں تولوط بھی ہے . توانہوں نے کہاکہ جو لوگ اس
بستی میں رہتے ہیں.ہمیںخوب معلوم ہے . ہم اس اوراس کے گھر والوں کوبچالیں گے .
سوائے اس کی بیوی کے کہ وہ اس قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۳۔ اور جب ہمارے فرستاد گان لوط کے پاس آئے تووہ انھیں دیکھ کرغمگین ہوگئے تو
انھوں نے کہا :ڈرو نہیں او ر غم نہ کھاؤ . ہم تمہیں اورتمہارے گھر والوں کوبچالیں
گے .سوائے تمہاری بیوی کہ وہ قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۴۔ ہم اس بستی کے باسیون پر ان کی بد کاری کاباعث آسمان سے عذاب نازل کرنے والے
ہیں ۔
۳۵۔ ہم نے اس آبادی کی ایک کھلی ہوئی نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی ہے . جوعقل سے
کام لیتے ہیں۔