تلاوت کی فضیلت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

ایک حدیث میں پیغمبر اکرم سے آ یاہے :

من قرأسورة الطلاق مات علیٰ سنة رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ ۔

  جو شخص سورہ طلاق کو پڑھے ( اوراسے اپنی زندگی کے امُور میں اپنا ئے اوراس پرکاربندرہے) وُہ دنیا سے سنّتِ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)پر جائے گا( ١) ۔

 ١۔مجمع البیان ،جلد١٠،صفحہ ٣٠٢۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma