سوره تحریم/ آیه 6- 8

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٦۔ یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا قُوا أَنْفُسَکُمْ وَ أَہْلیکُمْ ناراً وَقُودُہَا النَّاسُ وَ الْحِجارَةُ عَلَیْہا مَلائِکَة غِلاظ شِداد لا یَعْصُونَ اللَّہَ ما أَمَرَہُمْ وَ یَفْعَلُونَ ما یُؤْمَرُونَ  ۔

٧۔ یا أَیُّہَا الَّذینَ کَفَرُوا لا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ ِنَّما تُجْزَوْنَ ما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ  ۔

٨۔ یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا تُوبُوا ِلَی اللَّہِ تَوْبَةً نَصُوحاً عَسی رَبُّکُمْ أَنْ یُکَفِّرَ عَنْکُمْ سَیِّئاتِکُمْ وَ یُدْخِلَکُمْ جَنَّاتٍ تَجْری مِنْ تَحْتِہَا الْأَنْہارُ یَوْمَ لا یُخْزِی اللَّہُ النَّبِیَّ وَ الَّذینَ آمَنُوا مَعَہُ نُورُہُمْ یَسْعی بَیْنَ أَیْدیہِمْ وَ بِأَیْمانِہِمْ یَقُولُونَ رَبَّنا أَتْمِمْ لَنا نُورَنا وَ اغْفِرْ لَنا ِنَّکَ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیر ۔

 

ترجمہ

 

٦۔اے ایمان لانے والو!اپنے آپ کواوراپنے گھر والوں کواس آگ سے بچائوجس کا ایندھن انسان اورپتّھرہوں گے . وہ آگ جس پرایسے  فرشتے مقرر ہیں جوبہت ہی سخت گیر اورتند وتیز ہیں . وہ کبھی بھی خداکی مخالفت نہیں کرتے اوراس کے احکام وفرامین کوپوری پوری تعمیل کرتے اے کافرو ! آ ج عذ رخواہی نہ کرو ،کیونکہ تمہیں توصرف تمہار ے اعمال کاہی بدلہ دیاجائے گا ۔

۷۔اے کافروں! آج عذر خواہی نہ کرو، کیونکہ تمہیں توصرف تمہارے اعمال کا ہی بدلہ دیا جائے گا ۔

۸۔اے ا یمان لانے والو ! توبہ کرو .اللہ کے حضور خالص توبہ . امید ہے کہ تمہارا پروردگار  اس کی وجہ سے تمہارے گناہ بخش دے گا، اورتمہیں جنّت کے ان باغات میں جن کے درختوں کے نیچے نہریں جاری ہیں داخل کرے گا ، خدا اس دن پیغمبر(ص) کو اوران کے ساتھ ایمان لانے والوں کوذلیل وخوار نہیں کرے گا. ان کانور ان کے آگے آگے اوران کے دائیں جانب چل رہاہوگا اوروہ کہہ رہے ہوں گے : پر وردگارا

!ہمارے نور کوکامل کردے اورہمیں بخش دے بیشک توہر چیز پر قدرت رکھتاہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma