سوره ذاریات/ آیه 20- 23

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٢٠۔وَ فِی الْأَرْضِ آیات لِلْمُوقِنینَ ۔
٢١۔وَ فی أَنْفُسِکُمْ أَ فَلا تُبْصِرُونَ ۔
٢٢۔وَ فِی السَّماء ِ رِزْقُکُمْ وَ ما تُوعَدُونَ ۔
٢٣۔ فَوَ رَبِّ السَّماء ِ وَ الْأَرْضِ ِنَّہُ لَحَقّ مِثْلَ ما أَنَّکُمْ تَنْطِقُونَ۔

ترجمہ

٢٠۔اورزمین میں طالبانِ حق کے لیے نشانیاں ہیں ۔
٢١۔اورخود تمہارے وجود کے اندر( بھی آ یات ہیں)کیاتم دیکھتے نہیں؟!
٢٢۔تمہاری روزی آسمان میں ہے ، اور وہ جس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے ۔
٢٣۔قسم ہے آسمان وزمین کے پر وردگار کی کہ یہ مطلب حق ہے ، جیساکہ تم گفتگو کرتے ہو ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma