٢۔ بہشت کیاں ہے ؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22
جیساکہ ہم آ یات کی تفسیرمیں بیان کرچکے ہیں کہ بعض نے وما توعدون کے جُملہ کی بہشت کے ساتھ تفسیر کی ہے انہوں نے یہ کہاہے کہ اس آ یت سے معلوم ہوتاہے ، کہ بہشت آسمانوں میں ہے ، لیکن ان کی یہ بات اس چیزسے جو سورہ آلِ عمران کی آ یہ ١٢٣ میں آ ئی ہے ، جوکہتی ہے کہ بہشت آسمانوں اور زمین کی وسعت کے برابر ہے، ساز گار نظر نہیں آ تی ۔
اور جیساکہ ہم نے بیان کیاہے ، یہ تفسیر جملہ ماتوعدون کے لیے مُسلم نہیں ہے ، بلکہ ممکن ہے کہ یہ وعدہ رزق یاآسمانی عذابوں کی طرف اشارہ ہو ۔
اوراگرسورئہ نجم کی آ یہ ١٥ میں یہ آ یاہے کہ جَنَّةُ الْمَأْوی آسمانوں میں سدرة المنتہیٰ ، کے پاس ہے ، تو یہ اس معنٰی پردلیل نہیں ہوگی ، کیونکہ جَنَّةُ الْمَأْوی بہشت کے باغات کاایک حصّہ ہے نہ کہ تمام بہشت (غور کیجئے گا) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma