سوره النجم/ آیه 42- 49

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٤٢۔وَ أَنَّ ِلی رَبِّکَ الْمُنْتَہی۔
٤٣۔وَ أَنَّہُ ہُوَ أَضْحَکَ وَ أَبْکی۔
٤٤۔ وَ أَنَّہُ ہُوَ أَماتَ وَ أَحْیا ۔
٤٥۔ وَ أَنَّہُ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّکَرَ وَ الْأُنْثی۔
٤٦۔ مِنْ نُطْفَةٍ ِذا تُمْنی۔
٤٧۔وَ أَنَّ عَلَیْہِ النَّشْأَةَ الْأُخْری۔
٤٨۔وَ أَنَّہُ ہُوَ أَغْنی وَ أَقْنی۔
٤٩۔ وَ أَنَّہُ ہُوَ رَبُّ الشِّعْری۔

ترجمہ

٤٢۔ (اورکیا گزشتہ انبیاء کی کتابوں سے اسے پتہ نہیں چلا) کہ تمام امورتیرے پروردگار کی طرف لوٹتے ہیں ۔
٤٣۔ اوروہی ہے جوہنساتابھی ہے ،اور رلاتابھی ۔
٤٤۔اور ہی ہے جومارتاہے اورزندہ کرتاہے ۔
٤٥۔ اور وہی ہے جودودوجوڑے مذکر اورمؤنث کرپیداکرتاہے ۔
٤٦۔اس نطفہ سے جو نکلتاہے (اوررحم میں گرتاہے ) ۔
٤٧۔ اوریہ کہ خداہی پرہے دوسرے عالم کاایجاد کرنا(تاکہ عدالت کااجراء ہو) ۔
٤٨۔ اوریہ کہ وہی ہے جوبے نیاز کرتاہے ،اورباقی رہنے والا سرمایہ عطاکرتاہے ۔
٤٩۔اوریہ کہ وہی ہے ستارئہ شعریٰ کاپر وردگار۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma