سوره حمد

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
ترجمه قرآن کریم

بسم اللہ الرحمن الرحیم

۱۔ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے۔

۲۔  تمام تعریفیں اس خدا کے لئے جو تمام جہانوں پالنے والا ہے۔

۳۔  وہ خدا جو مہربان اور بخشنے والا ہے( جس کی رحمت عام و خاص سب پر محیط ہے)۔

۴۔  وہ خدا جو روز جزا کا مالک ہے۔

۵۔  پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں او رتجھی سے مدد چاہتے ہیں۔

۶۔  ہمیں سیدھی راہ کی ہدایت فرما۔

۷۔  ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان کی راہ نہیں جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ وہ کہ جو گمراہ ہوگئے۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma