تیمم کا پانچواں مورد

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
تیمم کا چھٹا مورد 631 تیمم کا چوتھا مورد629_ 628

مسئلہ۶۳۰ : جس کے پاس صرف اتنا پانی ہو کہ اگر اس سے وضو یا غسل کرے تو بدن یا لباس کو پاک کرنے کے لئے کچھ نہیں بچتا تو اس کو چاہئے کہ پانی سے بدن یا لباس کو پاک کرے اس کے بعد تیمم سے نماز پڑھے۔ لیکن اگر اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس سے تیمم کرسکے تو پانی سے وضو یا   غسل کرے اور نجس بدن یا نجس لباس سے نماز پڑھے۔

تیمم کا چھٹا مورد 631 تیمم کا چوتھا مورد629_ 628
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma