نماز جمعہ 671

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
نماز ظہر وعصر کا وقت 674-672۱۔ نماز پنجگانہ 670

مسئلہ ۶۷۱ : نماز جمعہ دو رکعت ہے جمعہ کے دن ظہرکے بدلے میں پڑھی جاتی ہے۔ پیغمبر(ص) اور امام معصوم (ع)اور ان کے نائب خاص کے زمانے میں واجب عینی ہے۔ لیکن غیبت کبری کے زمانے میں واجب تخییری ہے یعنی انسان کو نماز جمعہ اور نماز ظہر کے درمیان اختیار ہے جس کو چاہے پڑھے۔ لیکن جس زمانہ میںحکومت عدل اسلامی ہو اس میں احتیاط یہ ہے کہ جمعہ ترک نہ ہو۔

نماز ظہر وعصر کا وقت 674-672۱۔ نماز پنجگانہ 670
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma