نمازغفیلہ : 713

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
قبلہ کے احکام : 725_714نوافل کا وقت 712_707

مسئله 713 : جن نمازوں کو بہ ثواب امید بخدا بجالانا بہت اچھا ان میں ایک نماز غفیلہ بھی ہے جو مغرب و عشاء ایک نمازغفیلہ ہے جو مغرب وعشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے اس کا وقت نماز مغرب کے بعدمغرب کی طرف والی سرخی زائل ہونے تک ہے
پہلی رکعت میں یہ آیت پڑھے۔
وذاالنون اذذھب مغاضبا فظن ان لن یقدر علیہ فنادی فی الظلمات ان لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین فاستجبنالہ و نجیناہ من الغم وکذلک ننجی المؤمنین۔
اوردوسری رکعت میں حمدکے بعدبجائے سورہ کے یہ آیت پڑھے :
وعندہ مفاتیح الغیب لایعلمہا الا ہو و یعلم مافی البر و البحر و ما تسقط من ورقة الا یعلمہا و لاحبة فی ظلمات الارض و لارطب ولا یابس الافی کتاب مبین۔
اورقنوت میں یہ پڑ ھے :
اللہم انی اسالک بمفاتیح الغیب اتی لایعلما الا انت ان تصل علی محمد و آل محمد و ان تفعل بی کذا و کذا۔
اورکذا و کذا کی جگہ اپنی حاجتوں کو طلب کرے اس کے بعدکہے :
اللہم انت ولی نعمتی والقادرعلی طلبتی تعلم حاجتی فاسلک بحق محمد وآل محمد علیہ و علیم السلام لما قضیتھا لی۔

قبلہ کے احکام : 725_714نوافل کا وقت 712_707
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma