۱۰۔موالات : 995_993

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۱۔ سورہ حمدکاترجمہ۹۔ ترتیب :992

مسئلہ۹۹۳۔ نمازی کوموالات کی بھی رعایت کرنی چاہئے، یعنی نمازکے کاموں کے درمیان، مثلارکوع، سجود،تشہدکے درمیان اتنافاصلہ نہ کرے کہ صورت نمازسے خارج ہوجائے اوراگرایساکرے گاتونمازباطل ہے خواہ عمداکرے یاسہوا۔
مسئلہ۹۹۴۔ اگر حروف کے درمیان یا قرائت و تشهد کے کلمات اور ذکر کے درمیان سهوا اتنا فاصلہ کردے که قرائت وکلمات کی صورت توختم ہوجائے،لیکن نمازکی صورت باقی رہے توپلٹ کرصحیح طریقے سے بجالاناضروری ہے اوراگربعدوالے رکن میں داخل ہوچکاہوتواس کی نمازصحیح ہے پلٹنے کی ضرورت نہیں ہے،
مسئلہ۹۹۵۔ رکوع،سجود،قنوت کاطول دینا،قرائت میں لمبے لمبے سورہ پڑھناموالات کوختم نہیں کرتے بلکه افضل هے۔

۱۔ سورہ حمدکاترجمہ۹۔ ترتیب :992
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma