۵۔ قنوت کاترجمہ :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۶۔ تسبیحات کاترجمہ : ۴۔ رکوع اورسجودکے بعدکے اذکارکاترجمہ :

لاالہ الااللہ الحلیم الکریم، لاالہ الااللہ العلی العظیم :
کوئی لائق پرستش نہیں سوائے اس خداکے جوصاحب علم وکرم ہے خدائے بلندمرتبہ اورصاحب بزرگی وعظمت کے علاوہ کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے ۔
سبحان اللہ رب السموات السبع ورب الارضین السبع ومافیہن ومابینہن ورب العرش العظیم والحمدللہ رب العالمین :
پاک ومنزہ ہے وہ جوسات آسمانوں،زمینوں اوران دونوں کے اندراوران کے درمیان کی ہرچیز،اورعرش عظیم کاپروردگارہے، حمدوثناء مخصوص ہے اس خدا کے لئے جوتمام موجودات کامالک ہے۔

۶۔ تسبیحات کاترجمہ : ۴۔ رکوع اورسجودکے بعدکے اذکارکاترجمہ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma