پانچویں:امام وماموم کاشک: 1070_1069

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
چھٹا:مستحبی نمازوں میں شک: 1076 _1071 چوتھا:کثیرالشک (جس کوزیادہ شک ہوتاہو) 1068_1061

مسئله ۱۰۶۹ : اگرامام جماعت نمازکی رکعتوں کی تعدادمیں شک کرے، مثلانہیں جانتاہوکہ تین رکعت پڑھی یاچاررکعت پڑھی، اورماموم کویادہوکہ چاررکعت پڑھی ہے توکسی طرح امام کوسمجھادے اورامام کوچاہئے کہ اس کے مطابق عمل کرے اس کے برعکس اگرامام کومعلوم ہوکہ کتنی رکعت پڑھی لیکن ماموم کوشک ہوتوماموم کوچاہئے کہ امام کی پیروی کرے اپنے شک کی پرواہ نہ کرے۔
مسئلہ ۱۰۷۰ : امام کو نماز کی رکعتوں کی تعداد سمجھانے کے لئے یہ بھی ممکن ہے کہ زانو پر ہاتھ مارے یا اللہ اکبر کہے یاجس طرح چاہے متوجہ کردے۔ لیکن اس میں گفتگو نہ اور کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کرے جس سے نماز باطل ہوجاتی ہے۔ البتہ امام سے پہلے نہ اٹھے اوراپنی نماز جاری رکھے۔

چھٹا:مستحبی نمازوں میں شک: 1076 _1071 چوتھا:کثیرالشک (جس کوزیادہ شک ہوتاہو) 1068_1061
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma