چھٹی شرط صحرا نشین خانہ بدوش نہ ہو۔ 1144_1143

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
ساتویں شرط : اس کا مشغلہ اور کام مسافر ت نہ ہو۔ 1154_1145 پانچویں شرط : اس کا سفر کسی حرام کام کے لئے نہ ہو۔ 1142_1134

مسئلہ ۱۱۴۳ : جو لوگ خانہ بدوش ہوں یعنی ان کا کوئی مخصوص وطن نہ ہو بلکہ جہاں بھی ان کے اور ان کے حیوانوں کے لئے پانی اور خوراک مل جائے وہیں قیام کرلیتے ہیں تو ایسے افراد سفر میں اپنی نماز پوری پڑھیں گے اور روزہ بھی رکھیں گے۔
مسئلہ ۱۱۴۴ : اگر خانہ بدوش حضرات دوسرے لوگوں کی طرح حج، یا تجارت یا ایسی مسافرت کریں جو ان کی زندگی کاجز نہ ہو تو نماز قصر پڑھیں۔

ساتویں شرط : اس کا مشغلہ اور کام مسافر ت نہ ہو۔ 1154_1145 پانچویں شرط : اس کا سفر کسی حرام کام کے لئے نہ ہو۔ 1142_1134
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma