۳۔ بغیر قصد ایک ماہ قیام کرنا. 1181_1179

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
قصر کے مختلف مسائل. 1192_1182۲۔ دس دن (یا زیادہ) رہنے کا ارادہ ہو. 1178_1164

مسئلہ ۱۱۷۹ : اگر مسافر کسی جگہ قیام کرے لیکن اس کو معلوم نہ ہو کہ کتنے دن قیام کرنا ہے تو نماز قصر پڑھے۔ لیکن جب تیس دن گزر جائیں تو چاہے تھوڑی ہی دیر رکنا ہو نماز پوری پڑھے۔ اگر قمری مہینوں کے اعتبار سے ایک ماہ ٹھہر جائے تب بھی کافی ہے اگر چہ قمری مہینہ تیس دن سے کم کا ہو مثلا اس ماہ کے دسویں سے دوسرے ماہ کی دسویں تک ٹھہر جائے۔
مسئلہ ۱۱۸۰ : اگر کوئی مسافر کسی جگہ نو (۹) دن یا اس سے کم قیام کا ارادہ کرے اور جب یہ مدت پوری ہو جائے تو پھر اتنے ہی دنوں کا قصد کرے تو وہ اس طرح تیس دن تک نماز قصر پڑھے اور اکتیسویں دن سے نماز پوری پڑھنے لگے۔
مسئلہ ۱۱۸۱ : اگر تیس دن ایک ہی جگہ پر قیام نہ ہو تو کافی نہیں ہے بنابرین چند فرسخ جگہ بدون قصد بیس دن ٹھہر جائے اور اس کے بعد وہاں سے چند فرسخ دور چلا جائے اور بیس دن وہاں قیام کرے تو اس کی نماز قصر ہوگی۔

قصر کے مختلف مسائل. 1192_1182۲۔ دس دن (یا زیادہ) رہنے کا ارادہ ہو. 1178_1164
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma