زکوةمال کے احکام. 1586.

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
زکوة کے واجب ہونے شرائط. 1592_1587 خمس کا مصرف .1585_1566

۱۵۸۶: نو (۹) چیزوں میں زکوة واجب ہے ۔
۱گہوں ۔
۲۔۔۔جو ۔
۳۔۔۔خرما ۔
۴۔۔۔انگور ۔
۵۔۔۔سونا۔
۶۔۔۔چاندی ۔
۷۔۔۔بھیڑ ۔
۸۔۔۔گائے (بھینس )
۹۔۔۔اونٹ ۔
اگر کوئی شخص ان نو چیزوں میں سے کسی ایک کا مالک ہے تو بعد میں بیان کئے جانے والے شرائط کے ساتھ ایک معین مقدار (آتندہ بیان کئے جانے والے مسائل میں ) ان مصارف میں خرچ کرے جوبیان کئے جائیں گے لیکن مستحب ہے کہ سرمایہ کار وبار ملازمت اور تجارت سے بھی ہر سال زکوة دیں ۔ اسی طرح (گیہو ں ،جَو ،کھجور،کشمش کے علاوہ ) تمام غلوں زکوة مستحب ہے۔

زکوة کے واجب ہونے شرائط. 1592_1587 خمس کا مصرف .1585_1566
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma