عقد کا طریقہ. 2031_2030

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
عقد کے شرائط. 2037_2032نکاح (شادی بیاہ) کے احکام. 2029_2023

مسئلہ ۲۰۳۰ دائمی صیغہ پڑھنے کے لئے عورت کا اتنا کہنا کافی ہے
زوجتک نفسی علی الصداق المعلوم۔
یعنی معین مہر میں نے اپنی نفس کو تمہاری زوجیت میں دیدی ہے۔ اور مرد اس کے بعد کہے قبلت التزویج۔ یعنی اس شادی کو میں نے قبول کیا۔اور اگر صیغہ جاری کرنے گے لئے کسی کو وکیل کرے تو پہلے عورت کا وکیل کہے۔:
زوجت موکلتی موکلک علی الصداق المعلوم
یعنی میں اپنی موکلہ کو معین مہر پر تمہارے موکل کی زوجیت میں دیا، پھر مردکا وکیل کہے: قبلت لموکلی ھکذا۔ یعنی میں نے بھی اسی طرح اپنےموکل کی طرف سے قبول کیا
مسئلہ ۲۰۳۱ متعہ کا صیغہ جاری کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے (لیکن پہلے مہر اور مدت معین ہوچکی ہو) اور عورت کہے:
زوجتک نفسی فی المدہ المعلومہ علی المھر المعلوم یعنی
میں نے اپنے کو معین مہر اور معین مدت کے لئے تمہاری زوجیت میں دیا اس کے بعد مرد کہے : قبلت (یعنی میں نے قبول کیا۔ یا پہلی عورت کا وکیل کہے متعت موکلتی موکلک فی المدہ المعلومہ علی المہر المعلوم یعنی میں اپنی موکلہ کو معین مدت اور معین مہر گے ساتھ تمہارے موکل گے ازدواج میں دیا اس کے بعد مرد کا وکیل کہیں گے: قبلت لموکلی ھکذا (میں نے بھی اسی طرح اپنے موکل کے لئے قبول کیا۔

عقد کے شرائط. 2037_2032نکاح (شادی بیاہ) کے احکام. 2029_2023
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma