پانی کے احکام(44-45)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
مطلق پانی کی قسمیں(46-52) مطہرات (پاک کرنے والی چیزیں)(مسئله 43)

پانی کے احکام


پانی کی مختلف قسمیں ہیں ، ان اقسام کو پہچاننے کے بعد ہم پانی کے مسائل کو بہت آسانی سے یاد کرسکتے ہیں ۔
مسأله ۴۴ : پانی یا مضاف ہے یا مطلق ہے:
مضاف پانی : اس پانی کو کہتے ہیں جو کسی چیز سے نکالا گیا ہو( جیسے سیب اور تربوز کا پانی) یا اتنی مقدار میںکسی چیز سے مخلوط ہو جس کو پانی نہ کہا جائے جیسے شربت۔
مطلق پانی : اس پانی کو کہتے ہیں جو مضاف نہ ہو ۔
مسأله ۴۵ : مضاف پانی : الف : ممکن ہے کسی کثیف چیز کو صاف کردے ، لیکن کبھی بھی نجس چیز کو پاک نہیں کرتا (اور اس کا شمار مطہرات میں نہیں ہوتا ہے) ۔
ب: اگر اس سے نجاست مل جائے تو یہ نجس ہوجاتا ہے ، چاہے نجاست کم ہو اور پانی کا رنگ، بو اور ذائقہ تبدیل نہ ہو ۔
ج : مضاف پانی کے ذریعہ وضو اور غسل باطل ہے ۔

مطلق پانی کی قسمیں(46-52) مطہرات (پاک کرنے والی چیزیں)(مسئله 43)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma