روزانہ کی نمازوں کے اوقات

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
نماز صبح کا وقت(مسئله 194و 195)نماز کی قسمیں

روزانہ کی نمازوں کے اوقات


مسأله ۱۹۳ : نماز صبح کا وقت ، اذان صبح سے طلوع آفتاب تک ہے اور نماز کو اسی مدت کے دوران پڑھنا چاہئے اور اگر اذان صبح کے نزدیک پڑھی جائے تو بہتر ہے ۔
نماز ظہر و عصر کا وقت سورج ڈھلنے سے غروب تک ہے اور اول وقت میں چار رکعت نماز پڑھنے کی مقدار بھر وقت ، نماز ظہر سے مخصوص ہے اور غروب ہونے میں جب چار رکعت نماز پڑھنے کا وقت رہ جائے تو یہ وقت عصر سے مخصوص ہے ۔
نماز مغرب و عشاء کا وقت مغرب سے نصف شب تک ہے اور اول وقت میںتین رکعت نماز کی مقدار بھر وقت مغرب سے مخصوص ہے اور جب نصف شب میں چار رکعت نماز پڑھنے کا وقت باقی رہ جائے تو وہ عشاء کا مخصوص وقت ہے ۔ اور احتیاط یہ ہے کہ اگر آدھی رات گذر جائے تو مافی الذمہ کی نیت کرے (یعنی جس کا خدا نے اس کو حکم دیا ہے چاہے وہ ادا ہو یا قضاء) ۔

نماز صبح کا وقت(مسئله 194و 195)نماز کی قسمیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma