سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
ڈاکٹر کلب صادق نقوی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(مدظله العالی) کا تعزیتی پیغام
ڈاکٹر کلب صادق نقوی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی(مدظله العالی) کا تعزیتی پیغام

مرحوم نے اپنی پوری عمر شیعیان ہند کی بہترین رہنمائی کرنے میں صرف کر دی اور مذہب اہل بیت(ع) کی مخلصانہ خدمت کی۔ ہندوستان کے شیعہ ان سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کی باتوں کو دل و جاں سے قبول کرتے تھے۔

330 قارئین کی تعداد: 2020/11/28 تاریخ انتشار:
فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اعظم (صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں گستاخی پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا پیغام
فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اعظم (صل اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں گستاخی پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کا پیغام

جس خبر نے ان چند دنوں کے دوران ، دنیائے اسلام میں ہلچل مچا دی وہ مظہر رحمت پیغمبر اعظم (صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم) کی شان میں فرانسیسی صدر کی بے شرمانہ گستاخی ہے ۔ پوری دنیا کے مسلمان اس گستاخی سے بہت زیادہ غصہ میں ہیں اور اس عمل کے خلاف پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں نفرت بڑھ گئی ہے ۔

956 قارئین کی تعداد: 2020/10/31 تاریخ انتشار:
عاشورا ، تاریخ کا ایک عظیم واقعہ
اربیعن حسینی کی مناسبت سے

شروع میں عاشورا ایک شجاعت و دلاوری کی صورت میں ظاہر ہوا تھا ، پھراشک و آہ کے ساتھ ایک غم انگیز حادثہ میں تبدیل ہوگیا اور آخری صدیوں میں اس نے پھر اپنے پہلے چہرہ کو حاصل کرلیا یعنی آہ و آنسوئوں کے سیلاب کے درمیان مکتب حسینی کے عاشقوں نے اپنی شجاعت و دلیری کو آشکار کردیا اور مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد میں انقلاب برپا کردیا ۔

2097 قارئین کی تعداد: 2020/9/30 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

1474 قارئین کی تعداد: 2020/5/24 تاریخ انتشار:
نیمہ شعبان کی مناسبت ، طبی عملہ اور رضاکارانہ گروہ کی ہمت افزائی کے متعلق حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا بیان
دفتر کی سائٹ کی طرف سے منتشر ہوا

نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنی قوم کے ہر شخص کو مخاطب کرتے ہوئے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے بہت اہم تقریر کی ۔

1898 قارئین کی تعداد: 2020/4/7 تاریخ انتشار:
ایک شایعه کی تکذیب
دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

آپ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سوال اور جواب بھی پیش نہیں ہوا ہے۔

2555 قارئین کی تعداد: 2020/3/14 تاریخ انتشار:
سردار رشید اسلام شهید الحاج قاسم سلیمانی، شهید ابو مهدی مهندس اور شهداء کی مجلس چهلم
دفتر کی طرف س منتشر هوا

آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی اور حوزهای علمیه کی جانب سے سردار رشید اسلام شهید الحاج قاسم سلیمانی و شهید ابو مهدی مهندس کی مجلس چهلم شهر مقدس قم کے حوزه علمیه امام کاظم (علیه السلام) کے رسول اعظم هال میں منعقد هوئی.

2729 قارئین کی تعداد: 2020/2/9 تاریخ انتشار:
حضرت آیة اللہ مکارم شیرازی کا حضرت آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام
پیغام

آپ کی جسمانی صحت کے متعلق تمام ہم سب پریشان ہوگئے تھے لیکن آپ کے آپریشن کی کامیابی کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی اور ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی نقاہت بھی ختم ہوجائے گی ۔

 

2993 قارئین کی تعداد: 2020/1/23 تاریخ انتشار:
عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید  ہوگئے
سردار بزرگ اسلام حاج قاسم سلیمانی (قدس سرہ) کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ ) کا پیغام

وہ بہت ہی بزرگ منش ، کم نظیر اور بہت ہی خبیر انسان تھے جن کا نام دنیا اورتاریخ اسلام میں ہمیشہ بزرگ سردار کے نام سے باقی رہے گا اور ان کا راستہ بھی ہمیشہ قائم رہے گا ۔

2947 قارئین کی تعداد: 2020/1/3 تاریخ انتشار:
شیخ زکزاکی کو کسی اسلامی ممالک میں منتقل کیا جاے تاکہ ان کا علاج ہو سکے/ حکومت اور وزیر خارجہ سنجیدگی کے ساتھ اس موضوع پر غور کریں ۔
دفتر کی طرف سے منتشر هوا

ہم شیخ زکزاکی اور ان کی فیملی پر جو ظلم و ستم ہو رہے ہیں ہم ان کی مذمت کرتے ہیں اور اس کی ذمہ دار، نیجریہ کی حکومت کو سمجھتے ہیں ۔

2282 قارئین کی تعداد: 2020/1/1 تاریخ انتشار:
تمام مومنین اور مرجعیت سے لگائو رکھنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہیں
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اس وقت جبکہ درگاہ الہی کے مقرب بندوں کی دعا اور ڈاکٹروں کی بہترین ٹیم کی کوشش سے معظم لہ کی طبیعت بالکل ٹھیک ہوگئی ہے لہذا ان تمام مومنین اور ایران و بیرون ممالک میں مرجعیت سے محبت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے معظم لہ کی صحت کے لئے دعائیں کی ۔

3556 قارئین کی تعداد: 2019/10/31 تاریخ انتشار:
آل سعود کے جرائم پر معظم لہ کا رد عمل / حقوق بشر کا دم بھرنے والوں کی خاموشی پر مذمت
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آج صبح قم کی مسجد اعظم میں اپنے فقہ کے درس خارج کے دوران آل سعود کے جرائم کی مذمت کی جس میں انہوں نے ٣٧ مذہبی اور اجتماعی کام کرنے والے شیعوں کو جن میں کچھ علماء بھی تھے قتل کردیا تھا ۔

4335 قارئین کی تعداد: 2019/4/28 تاریخ انتشار:
شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی مخلصانہ ملاقات

شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی ملاقات اور گفتگو ہوئی اور اس گفتگو میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔

4133 قارئین کی تعداد: 2019/2/28 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی نظر میں حضرت عیسی علیہ السلام کی اخلاقی تعلیمات
آج کی ڈائری

یقینا اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ انسان کے زمین پر قدم رکھتے ہی اخلاقی بحثوں کا آغاز ہوگیا تھا (١) لہذا خدا وندعالم نے حضرت آدم کو پیدا کرنے اور جنت میں جگہ دینے کے بعد ان کو اخلاقی مسائل اور اس کے احکامات سکھا دئیے تھے (٢) اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی اولاد کو ان تمام اخلاقی احکام سے آشنا کیا ۔

4191 قارئین کی تعداد: 2018/12/25 تاریخ انتشار:
عزاداروں اور انجمنوں کو حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نصیحت / ریڈیو محرم کا افتتاح ایک قابل قدر کام ہے
معظم لہ نے ریڈیومحرم کے افتتاح کے موقع پر :

عرصہ دراز گزرجانے کے باوجود عاشورا کی نہ کوئی اہمیت کم ہوئی ہے اور نہ اس میں کوئی ضعف پیدا ہوا ہے بلکہ ہر سال عاشورا کے پروگرام، عزاداری اور اربعین کی رسومات کو بہت ہی عظمت و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے ، یہ بات بتاتی ہے کہ یہ واقعہ اور انقلاب دوسرے تاریخی تمام حوادث کے برخلاف ، مادی اہداف سے تشکیل نہیں پایا ہے ۔

4193 قارئین کی تعداد: 2018/9/14 تاریخ انتشار:
اسلامی معاشرہ کے لئے اختلاف بہت ہی مہلک زہر ہے / مسلمانوں کو چاہئے کہ اتحاد کے ذریعہ دشمنوں کے منصوبوں کو ختم کردیں
معظم لہ نے کردستان کے علمائے اہل سنت سے ملاقات کے دوران :

میں آپ سب لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں اور جان لیں کہ اتحاد صرف اور صرف عمل کے سایہ میں واقع ہوسکتا ہے اس اصول پر تکیہ اور ان کی تقویت اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) و اہل بیت علیہم السلام کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے دشمنوں کے منصوبوں کو نابود کردیں ۔

4212 قارئین کی تعداد: 2018/9/4 تاریخ انتشار:
امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزاداری کے نام پر سیاسی کاموں اور پارٹی بازی سے پرہیز کریں/ عزاداری میں بعض انحرافات کے واقع ہونے کی طرف توجہ
معظم لہ نے ریڈیو معارف اور ریڈیو محرم کے ذمہ دارن سے ملاقات کے دوران فرمایا :

آج کے زمانہ میں پہلے سے زیادہ ذاکری ہو رہی ہے ، اسی بناء پر ان مخصوص ایام میں بہت زیادہ توجہ اور حفاظت کی ضرورت ہے ، امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزاداری کے نام پر سیاسی کاموں اور پارٹی بازی سے پرہیز کریں، خطباء کو بھی زیادہ سے زیادہ حفاظت اور توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

3373 قارئین کی تعداد: 2018/9/3 تاریخ انتشار:
معظم لہ کی نظر میں عید غدیر کی فضیلت اور اس کے اعمال
آج کی ڈایری

غدیر وہ دن ہے جب دین کامل ہوا / عیدغدیر ، عیداللہ اکبر ہے / عید غدیر کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت / عید غدیر کے دن کا غسل / عید غدیر ، انفاق، اطعام اور احسان کا دن ہے/ عید غدیر کے دن کی دعائیں ۔

اٹھارہ ذی الحجہ کو عید سعید غدیر کا دن ہے یہ عید ، عید ولایت اور امامت ہے اور اسلام کی سب سے اہم عید ہے (١)  ۔ اس دن پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے خداوند عالم کے حکم سے حضرت علی (علیہ السلام) کو اپنی امامت اور جانشینی کے لئے منصوب کیا ۔ یہ واقعہ ہجرت کے دسویں سال مکہ کے نزدیک ''خم'' کی سرزمین پر واقع ہوا ۔ لہذا اسی وجہ سے اس کو ''عید غدیر خم'' کہتے ہیں (٢) ۔

4204 قارئین کی تعداد: 2018/8/30 تاریخ انتشار:
مدینہ منورہ میں معظم لہ کا دفتر 19 ذیقعده سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) کے نمائندہ حج کی طرف سے اعلان:

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد ، حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں جمعرات بتاریخ 19 ذی قعدہ الحرام ١٤٣٩ ھ مطابق با2اگست سے معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کرے گا۔

3800 قارئین کی تعداد: 2018/7/21 تاریخ انتشار:
شبہای قدر میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

شبہای قدر میں شب بیداری ، اعمال اور اہل بیت علیہم السلام کے غم میں مرثیہ اور مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر بھی ہوگی ۔

2726 قارئین کی تعداد: 2018/6/3 تاریخ انتشار:
میڈیا کو چاہئے کہ وہ اخلاق پر مبنی بہترین نظام کو رائج کرنے کی کوشش کریں
معظم لہ نے ''چشمہ معرفت'' کے سولہویں پروگرام میں :

نبی اکرم اسلام فرماتے ہیں : '' علم زمین پر خداوندعالم کی امانت اور ودیعہ ہے اور علماء و دانشور اس کے امانتدار ہیں پس جو بھی اپنے علم پر عمل کرتا ہے اور جو کچھ اس نے سیکھا ہے اسے اجتماعی زندگی میں جاری کرتا ہے ، اس نے امانت کو ادا کردیا ہے اور جو اپنے علم پر عمل نہ کرے اس کا نام خیانت کرنے والوں کے رجسٹر میں لکھا جائے گا ۔

2849 قارئین کی تعداد: 2018/6/2 تاریخ انتشار:
بچوں کے ساتھ تشدد اور غلط رفتار سے پرہیز کرنا ضروری ہے
معظم لہ نے '' چشمہ معرفت'' کے گیارہویں پروگرام میں :

والدین کو چاہئے کہ وہ اپنی اصلاح کریں ، بچہ اپنے ماں او رباپ کی رفتار و کردار کو دیکھتا ہے اور اس کی عکاسی کرتا ہے اور ان کے تمام حرکات وسکنات بچہ کے ذہن میں بیٹھ جاتے ہیں ، جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو وہ خود بھی متوجہ نہیں ہوتا اوران حرکات و سکنات کو دہراتا ہے ۔

2981 قارئین کی تعداد: 2018/5/29 تاریخ انتشار:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا اختتامی بیان
کانفرنس کے مرکزی دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اللہ کے فضل و کرم اور امام عصر (عج ) کی زیر سرپرستی میں اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس جو کہ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کے حکم سے منعقد ہوئی تھی ، آج اپنے اختتامی مرحلہ میں پہنچ گئی اور اس کانفرنس نے اپنی دو سالہ کارکردگی میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے اساتید کے ذریعہ پچپن جلد کتابیں پیش کی ہیں اور اسلامی علوم کی پیدائش ، وسعت اور پایہ گزاری(جیسے علوم قرآن، علوم حدیث، فقہ واصول، علوم عقلی، علوم ادبی، تاریخ، علوم انسانی ، اخلاق، عرفان یہاں تک کہ علم نجوم اور طب) میں اہل بیت علیہم السلام اور شیعہ علماء کے بے نظیر کردار کو سب کے سامنے پیش کیا ہے ۔

2533 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
شیعوں کی خدمتیں جس قدر ہیں اس طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوئیں
آیة اللہ العظمی جعفر سبحانی :

شیعہ اور سنی دونوں نے اسلامی علوم کی بہت گرانقدر خدمتیں کی ہیں ، لیکن شیعوں کی خدمتیں اچھی طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوسکیں ۔

2340 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی ہے
دنیائے اسلام کی متفکر محترمہ ڈاکٹر آثنا بہادری :

دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی رہا ہے جو کہ برتری کا معیار صرف تقوی سمجھتا ہے ۔

1710 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کا منتشر ہونا
محمد عبدالقدوس :

بنگلادیشی محقق نے اسلامی انقلاب کے بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کے منتشر ہونے کی خبر دی

1347 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
دوسرے دن اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے (پوری خبر کچھ دیر میں)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا دوسرا دور ،قرآن پاک کی آیات کے ساتھ شروع ہوچکا ہے ۔

2109 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
جامعة المصطفی العالمیہ نے ١٤٠ جدید اسلامی علوم کے موضوعات ایجاد کئے
حوزہ علمیہ کے اجتماعی اور سیاسی امور کے مسئول نے بیان کیا :

انقلاب کے سایہ میں حوزہ علمیہ اور جامعة المصطفی العالمیہ نے یہ ظرفیت اور طاقت حاصل کی کہ جدید علوم کے موضوعات کو ایجاد کیا ۔

1608 قارئین کی تعداد: 2018/5/11 تاریخ انتشار:
کل صفحات : 11