جماع نہ کرانے کی شرط رکھنا
کیا عقد نکاح ( دائمی ) میں یہ شرط کی جاسکتی ہے کہ شوہراور بیوی میں مقاربت نہ ہو ؟
عقد نکاح ( دائمی شادی ) میں یہ شرط کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے
عقد نکاح ( دائمی شادی ) میں یہ شرط کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے
جواب جو کھیل نمائش سر گرمی تفریح کے عنوان سے بعض نشستوں میں مشاہدہ میں آتے ہیں اور کسی شخص کی چالاکی اور ہاتھ کی صفائی کو ظاہر کرتے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی دوسرا مقصد نہیں ہوتا لیکن اگر لوگوکو دھوکا دینے کے لئے ہو تو یہ بھی جادو کی ایک قسم ہے کہ جس سے کمائی کرنا حرام ہے اور ایسی نشست میں شریک ہونا بھی حرام ہے
جواب:۔ بظاہر منع کی گئی زینت کا حصّہ نہیں ہیں .
اس سوال کے دو جواب ہیں:۱۔ ان سے مراد لوگوں کی تشویق اور تعلیم ہو؛ یعنی اگر لوگ گناہوں کے مرتکب ہوں اور رحمت الٰہی قطع ہوجائے تو راہ چارہ کیا ہے ۔۲۔ ترک اولیٰ کی طرف اشارہ ہو، البتہ ترک اولیٰ اس معنی میں نہیں ہے کہ کار حرام یا مکروہ انجام ہوا ہو، بلکہ ترک اولیٰ ممکن ہے مستحب ہو، کہ جو اپنے بڑے مسحتب کی نسبت ترک اولیٰ کا عنوان پیدا کرلے، اس مسئلہ کی شرح کو ہم نے ”پیام قرآن“ کی ساتویں جلد کے صفحہ ۱۰۳ پر تحریر کیا ہے ۔
پہلی صورت میں حرز (محفوظ جگہ) نہیں ہے اور دوسری صورت میں اگر پارکنگ کا دروازہ بند ہو تو حرز شمار ہوگا ۔
اگر ٹھیک ہو جانے کا احتمال زیادہ ہو تو (بیمار کی اجازت سے اس کا) علاج کرنا چاہیے ، لیکن اگر احتمال کم ہو اور خطرہ زیادہ ہو تو علاج سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
جواب:۔ بظاہر منع کی گئی زینت کا حصّہ نہیں ہیں .
جواب: عورت کے لئے لازم نہیں ہے کہ منی اچھل کر باہر آئے بلکہ اگر رطوبت اس وقت باہر آئے کہ جب شہوت انتہا پر پہنچ چکی ہو تو وہ منی کا حکم رکھتی ہے۔
جواب :۔ چنانچہ اس شیرخوار بچہ سے جدا ہونا ، جانی خطرہ یا شدید بیماری یا دوسروں کے لئے حرج اور شدید مشقت کا باعث ہے ہو تو وہ خاتون مستطیع نہیں ہے۔
جواب: شرعی طور سے، ایسا کرنے میں، اشکال ہے ۔
جواب: اگر دبائو میں آکر اعتراف کیا گیا ہے تو اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور اسی طرح اگر کسی ایسے جرم کے بارے میں اقرار کیا گیا ہو جس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔
جواب : قصاص نہیں کیا جائے گا، مگر دیت دینا ہوگی ۔
متعہ کی عدت کو بھی پورا کرے، اس کے بعد دوسرے مرد سے شادی کرے لیکن اگر متعہ کے دوران دخول نہ ہو تو متعہ کی عدت کی ضرورت نہیں ہے ۔
جواب۔مجسمہ بنانا اور اس کیخرید و فروخت میں بہر حال اشکال ہے مگر اس صورت میں کہ جب کھیلونوں کی حیثیت رکھتے ہوں .