اس عورت کا فريضہ جو تين دن سے کم خون ديکھے
مسئلہ 436: اگر تين دن سے کم خون ديکھے اور پاک ہوجائے اس کے بعد پھرتين دن يا اس سے زيادہ خون ديکھے اور اس ميں وہ تمام علامات موجود ہوں جو بيان کي گئيں ہيں توصرف دوسرا خون حيض ہے.
مسئلہ 436: اگر تين دن سے کم خون ديکھے اور پاک ہوجائے اس کے بعد پھرتين دن يا اس سے زيادہ خون ديکھے اور اس ميں وہ تمام علامات موجود ہوں جو بيان کي گئيں ہيں توصرف دوسرا خون حيض ہے.
مسئلہ 440 : اگر سونے کي قيمت دينا چاہئے تو چاہئے کہ دينے والے دن کي قيمت کے حساب سے ادا کرے.
مسئلہ 442 : اگر بار بار مجامعت کرے تو مستحب ہے کہ کفارہ بھي بار بار ادا کرے.
مسئلہ 443 : اگر مرد ہمبستري کرے وقت سمجھے کہ عورت حائض ہوگئي ہے تو چاہئے کہ فورا الگ ہوجائے اور اگر جدا نہ ہو تو گناہ گار ہے اور احتياط مستحب ہے کہ کفارہ بھي دے.
مسئلہ 445 : اگر کوئي کفارہ نہيں دے سکتا
مسئلہ446 : اگرعورت کہے کہ ميں حائض ہوں يا حيض سے پاک ہوچکي ہوں تو اس کي بات مان ليني چاہئے البتہ اگر بدگماني کا مورد ہو تو اس کے لئے يہ حکم نہيں ہے.
مسئلہ 451 : جب نماز کا وقت داخل ہوجائے او رعورت کو معلوم ہو يا گمان ہو کہ اگر نماز ميں تاخير کي توحائضہ ہوجائے گي تو فورا نماز پڑھني چاہئے.
مسئلہ 453: اگر حائضہ نماز کے آخري وقت ميں پاک ہو تو اسے غسل کرکے نماز پڑھنا چاہئے يہاں تک کہ اگر صرف ايک رکعت کا بھي وقت باقي رہ گيا ہے تو احتياط واجب ہے کہ نماز پڑھے اور نہ پڑھنے کي صورت ميں قضا پڑھے.
مسئلہ 454 : اگر آخر وقت ميں پاک ہو اور غسل کے لئے وقت نہ ہو بلکہ صرف تيمم کرکے نمازکے وقت ميں ايک رکعت وقت کے اندر پڑھ سکتي ہو اور باقي وقت کے بعد تو اس پرنماز واجب نہيں ہے ليکن اگر تنگي وقت کے علاوہ اس کي شرعي ذمہ داري ہي تيمم ہو مثلا پاني اس کے لئے مضر ہو تو اسے تيمم کرکے نماز پڑھنا چاہئے .
جس کا فريضہ تيمم ہے اگر اس کے اعضائے تيمم ميں زخم ، پھوڑا ہو يا ہڈي ٹوٹ گئ ہو تو وہ وضوء جبيرہ کي طرح تيمم جبيرہ کرے?
مسئلہ 459 : اگر عورت کو پورے مہينہ خون آتا رہے ليکن دو ماہ مسلسل چند روز معين (مثلا يکم سے ہفتم تک) جو اس نے خون ديکھا اس ميں علامات حيض تھيں ليکن باقي دنوں ميں نہيں تھيں تو وہ عورت بھي انہيں دنوں کو عادت قرار دے.
مسئلہ 461 : وہ عورت جو عادت وقتیہ عددیہ رکھتی ہے اگر عادت سے چند روز پہلے اور چند روز بعد خون دیکھے ( جیسا کہ عورتوں میں معمول ہے کہ کبھی ان کی عادت مقدم اور کبھی موخر ہوجاتی ہے) اور سب ملا کر دس دن سے زیادہ نہ ہو تو سب حیض ہے اور اگر دس دن سے زیادہ ہوجائے تو عادت کے دنوں والا خون حیض ہوگا اور پہلے اور بعد والا استحاضہ ہوگا۔ اسی طرح اگرعادت کے دنوں میں اور چند روز عادت سے پہلے خون دیکھے یا عادت کے دنوں میں اور چند روز عادت کے بعد دیکھے تو اگر دس دن سے زیادہ نہ ہو تو سب حیض ہے اور اگر زیادہ ہو توصرف عادت کے دنوں والا خون، حیض شمار ہوگا۔