سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
چینش بر اساس:حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1769سود کے احکام (1767)

جن چيزوں کو عدد يا ميٹر ميں بيچا جاتا ہو

مسئلہ 1769: جن چيزوں کو وزن و پيمانہ سے نہ بيچا جاتا ہوبلکہ عدد يا ميٹر کے حساب سے بيچاجاتا ہو جيسے انڈے ، کپڑے اور بہت سے ظروف (برتن) يا مشاہدہ سے بيچاتا ہو جيسے بہت سے حيوانات ان کو اگر کمي و زيادتي کے ساتھ بيچاجائے تو اشکال نہيں ہے.

مسئله شماره 1770سود کے احکام (1767)

وزن يا پيمانہ سے بيچنے کا ملاک وہ شہر ہے جس ميں معامله کيا جارہا ہے

مسئلہ 1770:جن چيزوں کو بعض شہروں ميں وزن يا پيمانے سے بيچتے ہوں اور انہيں چيزوں کو دوسرے شہروں ميں شمار سے بيچاجاتاہو، جيسے انڈے بعض شہروت ميں تول کر اور بعض ميں گن کر بيچے جاتے ہوں، تو جہاں وزن يا پيمانے سے وہ چيزيں بيچي جاتي ہوں وہاں زيادتي کے ساتھ سود بيچنا سود ہے اور دوسري جگہ سود نہيں ہے.

مسئله شماره 1773سود کے احکام (1767)

سود ميں گہيوں اورجو ايک جنس شمار ہوتے ہيں

مسئلہ 1773: سود ميں گيہوں اور جو ايک جنس شمار ہوتے ہيں اس بناپر، دس کيلو گيہوں ديکر بارہ کيلو جو لينا يا بالعکس معاملہ نہيں کيا جاسکتا بلکہ اگر وس کيلو جو خريدے اور اور فصل ميں دس کيلو گيہوں دے تب بھي حرام ہے کيونکہ جو نقد ليا ہے اور گيہوں کو ايک مدت کے بعد دے گا اور يہ ايسي ہي ہے کہ گويا زيادہ لياہے.

مسئله شماره 1776بيچنے والے اور خريدار کے شرائط (1775)

نا بالغ بچے سے خريد و فروخت

مسئلہ 1776نا بالغ بچہ سے خريد و فروخت باطل ہے چاہے ولي نے اجازت ديدي ہو البتہ اگر معاملہ ولي ہے ہو اور بچہ صرف رقم يا جنس کو پہونچانے کا ذريعہ ہو تو کوئي حرج نہيں ہے ليکن اس ميں يہ ضروري ہے کہ خريدار اور بيچنے والا دونوں کو يقين ہو کہ بچہ رقم يا جنس کو اس کے مالک تک پہونچادے گا.

مسئله شماره 1777نا بالغ بچے سے خريد و فروخت (1776)

نا بالغ سے خريدي گئي چيز کا حکم

مسئلہ ????: اگر کوئي نابالغ بچہ سے چيز خريدے يا اس کے ہاتھ بيچے تو معاملہ باطل ہے اور بچہ سے لي ہوئي چيز يا رقم کو اس کے مالک کو واپس کرے نہ کہ بچہ کو? اور اگر مالک کو نہ جانتا ہو اور نہ اس کے معلوم ہونے کا کوئي ذريعہ ہو تو حاکم شرع کي اجازت سے کسي فقير کو ديدے اور اگر مال خود اسي بچہ کا ہو تو اس کے ولي کو پہونچادے? البتہ جو رقم يا چيز بچہ کودي ہے اس سے واپس لے سکتا ہے? ليکن اگر وہ شےء تلف ہوگئي ہو تو بچہ سے اس کا عوض نہيں لے سکتا?

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت