سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره نماز ميں کچھ خاموش ہوجانا نماز کي شکل کا ختم ہوجانا(1034)

نماز ميں کچھ خاموش ہوجانا

مسئلہ1035 ۔ اگرنمازمیں اتنی دیرخاموش ہوجائے کہ نمازکی صورت باقی نہ رہے تونمازباطل ہے۔ لیکن اگرتھوڑی دیرسکوت کرے اورشک ہوجائے کہ اتنی دیرکی خاموشی نمازکوباطل کرتی ہے کہ نہیں تواس کی نمازصحیح ہےاسی طرح اگر کوئی کام انجام دے اور شک کرے کہ نماز کی صورت ختم ہوئی یا نہیں [تب بھی اسکی نماز صحیح ہے ]۔