سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره چار فرسخ سے پہلے اگر ارادہ بدل جائے نماز کے قصر ہونے کے شرائط (1119)

چار فرسخ سے پہلے اگر ارادہ بدل جائے

مسئلہ 1131 : اگر مسافر چار فرسخ تک پہنچنے سے پہلے اپنے سفر کا ارادہ بدل دے یامزید سفر کے بارے میں شک و تردید میں مبتلا ہوجائے تو نماز پوری پڑھے۔ لیکن اگر چار فرسخ کے بعد سفر کا ارادہ بدلے تو نماز قصر پڑھے البتہ اگر ٹہرنے میں اور واپسی میں تردد ہو جائے یا وہیں پر دس دن ٹہرنا چاہے تو نماز قصر نہ پڑھے۔