سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره چوتھی شرط :آٹھ فرسخ تک پہنچنے سے پہلے اپنے وطن سے نہ گزرے اور اثناء راہ میں دس دن یا دس سے زیادہ دن قیام نہ کرے ۔ نماز کے قصر ہونے کے شرائط (1119)

چوتھی شرط :آٹھ فرسخ تک پہنچنے سے پہلے اپنے وطن سے نہ گزرے اور اثناء راہ میں دس دن یا دس سے زیادہ دن قیام نہ کرے ۔

مسئلہ 1133: اگر مسافراثنائے راہ میں اپنے وطن سے گزرے تو اس کا سفرختم ہوجاتا ہے اسی طرح اگر ٹہرنے کی جگہ پر پہنچ جائے تب بھی سفر منقطع ہوجا تا ہے۔ بلکہ اگر شش و پنج میں مبتلا ہے کہ وطن سے گزرے گا یا کسی جگہ دس دن قیام کرے گا تب بھی اس کی نماز پوری ہے۔