سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره يقين نہ ا?نے والي خبرکي وجہ سے نماز ا?يات کا چھوڑنانماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

يقين نہ ا?نے والي خبرکي وجہ سے نماز ا?يات کا چھوڑنا

مسئلہ ۱۲۹۴ : اگر کوئی خبر دے کہ گہن لگا ہے لیکن سننے والے کو یقین نہ آئے اور نماز نہ پڑھے۔ اور بعد میں معلوم ہو کہ خبر دینے والے نے صحیح خبر دی تھی تو اگر گہن پورا لگا تھا تو نماز آیات پڑھے ورنہ واجب نہیں ہے۔