سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره سھم امام کو کہاں استعمال کيا جائے گاخمس کا مصرف (خرچ کرنے کی جگہ ) (1566)

سھم امام کو کہاں استعمال کيا جائے گا

مسئلہ ۱۵۶۶: خمس کے دو حصے کئے جائیں گے ایک حصہ سہم مبارک امام (ع) ہے اور دوسرا حصہ سادات کاہے ۔احتیاط واجب کی بنا پر سہم سادات ، مجتہد کو دینا چاہئےیا جس مجتہد کی تقلید کرتا ہے اسکی اجازت سےسید فقیر کو یا ضرورت مند یتیم کو یا ضرورت مند مسافر کودیا جائے گا۔ چاہے وہ سید مسافر اپنے وطن میں فقیر نہ بھی ہو، البتہ سہم امام کو ہمارے زمانہ میں مجتہد عادل کو دینا چاہئے یا مجتہد عادل کے نمایندے کوتا کہ وہ اس رقم کو ایسی جگہوں پر خرچ کرے جو امام کی مرضی کے مطابق ہو (مثلا) مسلمانوں کے فائدہ کے لئے خصوصا حوزہ ہائے علمیہ و غیرہ کے چلانے کے لئے۔